مہر خبررساں ایجنسی نے پارلیمنٹ کی سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ویتنام کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ویتنام کے وزير اعظم سے دوطرفہ تعلقات پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
ایرانی اسپیکر کل رات ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ویتنام کے دورے پر پہنچے ہیں جہاں وہ ویتنام کے اعلی حکام کے ساتھ دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
آپ کا تبصرہ